اسلام آباد دھرنے والوں کیخلاف ایکشن ،20سنی تنظیموں کے رہنماؤں نے بڑا اعلان کردیا
حافظ آباد(آئی این پی)اسلام آباد دھرنے والوں کے خلاف اگر کوئی ایکشن لیا گیا تو یہ ملک کے حالات کو مزید خراب کرنے اور وطن عزیز میں انارکی پھیلانے کا سبب بنے گا۔ حکومت کو چاہئے کہ وہ دھرنے والوں کے جائز مطالبات کو تسلیم کرکے دھرنا ختم کروائے۔ ان خیالات کا اظہار 20 سنی… Continue 23reading اسلام آباد دھرنے والوں کیخلاف ایکشن ،20سنی تنظیموں کے رہنماؤں نے بڑا اعلان کردیا