ہم نے کبھی این آر او نہیں کیا جو پیپلز پارٹی نے کیا
کوئٹہ(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ سیاسی استحکام ملکی ترقی کے لئے آکسیجن کی طرح ضروری ہے، طاہر القادری اور اپوزیشن اے پی سی کو دھرنے کے بجائے قومی یکجہتی کی اے پی سی بنائیں ہم نے کبھی وہ این آر او نہیں کیا جو پیپلز پارٹی نے کیا تاہم پارلیمنٹ… Continue 23reading ہم نے کبھی این آر او نہیں کیا جو پیپلز پارٹی نے کیا











































