دھرنے کے دوران مظاہرین نے فیض آباد میٹرو اسٹیشن کا کیا حا ل کردیا؟افسوسناک انکشافات،اب بسیں فیض آباد سٹیشن پر نہیں رکا کریں گی
اسلام آباد(این این آئی) فیض آباد دھرنے کے دوران مظاہرین نے میٹرو اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کرکے اس کا حلیہ ہی بگاڑ دیا۔فیض آباد پر سکس روڈ اور شمس آباد میٹرو اسٹیشن میں تھوڑ پھوڑ کی گئی اور شدید نقصان پہنچا گیا، مظاہرین نے میٹرو سٹیشن پر لگی دوایلیوٹر لفٹ ناکارہ بنا دیں اور انہیں… Continue 23reading دھرنے کے دوران مظاہرین نے فیض آباد میٹرو اسٹیشن کا کیا حا ل کردیا؟افسوسناک انکشافات،اب بسیں فیض آباد سٹیشن پر نہیں رکا کریں گی