سعودی عرب میں بھی شہبازشریف اپنی عوام کیلئے فکرمند،اہم فیصلہ کر لیا،پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے بڑی خوشخبری
لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف مدینہ منورہ میں کئی مصروفیات کے باوجود پاکستان اور پاکستانی عوام سے بالکل غافل نہیں رہے ایک طرف تو اُنہوں نے مسجد نبوی میں نماز و نوافل کی ادائیگی کے بعد ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی، پاکستان کے استحکام اور امن و سلامتی کے لئے دعا بھی کی۔اور دوسری… Continue 23reading سعودی عرب میں بھی شہبازشریف اپنی عوام کیلئے فکرمند،اہم فیصلہ کر لیا،پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے بڑی خوشخبری











































