فیصلے کی گھڑی آگئی،خواجہ حمید الدین سیالوی نے فائنل راؤنڈ کا اعلان کردیا
سرگودھا(این این آئی) دربار عالیہ سیال شریف میں گدی نشین صاحبزادہ خواجہ حمید الدین سیالوی کی طرف سے صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کے مستعفی ہونے کے موقف پر 9 جنوری کو ختم نبوت کنونشن ہو گا جس میں مشائخ عظائم شرکت کریں گے۔اس کانفرنس میں آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے… Continue 23reading فیصلے کی گھڑی آگئی،خواجہ حمید الدین سیالوی نے فائنل راؤنڈ کا اعلان کردیا











































