نواز شریف کو نکالنا شاید طے شدہ تھا ٗہم لڑنا نہیں چاہتے اس سے معاملات خراب ہوںگے، خواجہ سعدرفیق
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ نواز شریف کو نکالنا شاید طے شدہ تھا۔ہم لڑنا نہیں چاہتے اس سے معاملات خراب ہوںگے ،پاکستان کا مستقبل صرف جمہوریت سے وابستہ ہے، ہم اپنے اصولی موقف پر قائم ہیں اورقائم رہیں گے۔پیپلز پارٹی نے کراچی یا سندھ کے لیے کیا کیا ۔… Continue 23reading نواز شریف کو نکالنا شاید طے شدہ تھا ٗہم لڑنا نہیں چاہتے اس سے معاملات خراب ہوںگے، خواجہ سعدرفیق