چند دن میں ہی ریکارڈ ٹوٹ گئے،روپیہ گرنے سے پاکستان کے بیرونی قرضوں میں کتنے ارب کا اضافہ ہوا؟آئی ایم ایف کی رپورٹ
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی روپے کی قدرمیں کمی سے ملک پربیرونی قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ستمبر تک قرضہ 85 ارب ڈالرپہنچ گیا اورایک سال میں اضافے کی یہ شرح 12.3 فیصدزیادہ ہے۔پچھلے سال ستمبرمیں پاکستان کامجموعی قرضہ 75ارب 80کروڑ ڈالر تھا جوایک سال میں9 ارب 30 کروڑ ڈالربڑھ گیا… Continue 23reading چند دن میں ہی ریکارڈ ٹوٹ گئے،روپیہ گرنے سے پاکستان کے بیرونی قرضوں میں کتنے ارب کا اضافہ ہوا؟آئی ایم ایف کی رپورٹ