عدالتوں کو ڈرانا دھمکانا اور الزامات لگانا منتخب عوامی نمائندوں کا شیوہ نہیں ٗنہال ہاشمی کو دی گئی سزا درست ہے،آئندہ 2ماہ میں کیا ہونیوالا ہے؟اعجاز الحق نے بڑا دعویٰ کردیا
چشتیاں (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ضیا)کے سربراہ اعجازالحق نے کہاہے کہ قانون ساز اسمبلیوں کے ممبران کو عدالتوں کابے حد احترام کرنا چاہئے ٗعدالتوں کو ڈرانا دھمکانا اور الزامات لگانا منتخب عوامی نمائندوں کا شیوہ نہیں ٗ نہال ہاشمی کو دی گئی سزابالکل درست ہے ٗجو بھی عوامی نمائندہ عدلیہ کیخلاف بات کرے اسے… Continue 23reading عدالتوں کو ڈرانا دھمکانا اور الزامات لگانا منتخب عوامی نمائندوں کا شیوہ نہیں ٗنہال ہاشمی کو دی گئی سزا درست ہے،آئندہ 2ماہ میں کیا ہونیوالا ہے؟اعجاز الحق نے بڑا دعویٰ کردیا









































