میڈیا کو پارلیمنٹ ہاؤس سینیٹ الیکشن کے لئے اندر داخلے کی اجازت دی جائے ،الیکشن کمیشن کی ہدایت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ہدایت کی ہے کہ میڈیا کو پارلیمنٹ ہاؤس سینیٹ الیکشن کے لئے اندر داخلے کی اجازت دی جائے کیونکہ میڈیا ہمارا اہم ستون ہے۔ میڈیا سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ معمول کے مطابق اپنی پریس گیلری میں جائیں۔اس سلسلے میں سپیکر قومی اسمبلی نے بھی… Continue 23reading میڈیا کو پارلیمنٹ ہاؤس سینیٹ الیکشن کے لئے اندر داخلے کی اجازت دی جائے ،الیکشن کمیشن کی ہدایت











































