وکلاء پر اینٹی کرپشن کے مقدمات کیخلاف لاہور بار نے عدالتوں کی تالہ بندی کر دی
لاہو ر( این این آئی) لاہور بار ایسوسی ایشن نے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے وکلاء پر مقدمات درج کرنے کے خلاف عدالتوں کی تالہ بندی کر دی۔لاہور بار ایسوسی ایشن نے احتجاج کرتے ہوئے سیشن کورٹ کے مرکزی دروازوں پر تالے لگا دیئے۔پولیس،اینٹی کرپشن اور سائلین کا عدالتوں میں داخلہ بند کر دیا… Continue 23reading وکلاء پر اینٹی کرپشن کے مقدمات کیخلاف لاہور بار نے عدالتوں کی تالہ بندی کر دی