قصور میں ہونیوالا واقعہ سیریل کلنگ کی مثال ہے، پولیس لاتعلق نظر آئی،زینب کیس کے ملزم کو مقابلے میں نہ مارنا، اعتزاز احسن نے پولیس کوانتباہ کردیا
قصور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ قصور میں ہونے والا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے، یہ واقعہ سیریل کلنگ کی مثال ہے، سیریل کلنگ میں ایک ہی شخص اغواء ، زیادتی اور قتل کرتا ہے، اس معاملے میں پولیس لاتعلق نظر آئی، قصور کے شہریوں کو سلام… Continue 23reading قصور میں ہونیوالا واقعہ سیریل کلنگ کی مثال ہے، پولیس لاتعلق نظر آئی،زینب کیس کے ملزم کو مقابلے میں نہ مارنا، اعتزاز احسن نے پولیس کوانتباہ کردیا