نیب نے حدیبیہ ریفرنس بحالی کیلئے سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کردی
اسلام آباد (آئی این پی) حدیبیہ ریفرنس بحالی کے لئے نیب نے سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کردی‘ نیب نے اپیل میں کہا کہ سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے‘ عدالتی فیصلے میں نقائص ہیں‘ فریقین کو نوٹسز جاری کئے جائیں‘ اپیل پر زائد المعیاد کی قدغن کو کالعدم قرار دیا… Continue 23reading نیب نے حدیبیہ ریفرنس بحالی کیلئے سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کردی