سینٹ کے انتخاب میں واحد اہم ترین سیاسی شخصیت جن کی مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف سمیت چار اہم جماعتوں نے حمایت کردی
پشاور (این این آئی) جمعیت علما اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں 4جماعتوں کی حمایت حاصل ہے اور ان ہی کا متفقہ امیدوار ہوں،ایم ایم اے میں واپسی گناہ ہے، مذہبی جماعتوں کے اتحاد میں جانے کے بجائے گھر میں بیٹھنا بہتر سمجھتا ہوں ۔ ہفتہ کو… Continue 23reading سینٹ کے انتخاب میں واحد اہم ترین سیاسی شخصیت جن کی مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف سمیت چار اہم جماعتوں نے حمایت کردی











































