طاہر القادری ایڑیاں رگڑے یا احتجاج کرے اس کا کچھ نہیں بننے والاہے،کیپٹن (ر)صفدر
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ء کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ طاہر القادری کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں ہے، انہیں بس لینڈ کروزر اور بڑا بنگلہ چاہیئے،طاہر القادری قوم کی حالت پر رحم کریں،وہ احتجاج کے زریعے پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔ منگل کو احتساب عدالت میں… Continue 23reading طاہر القادری ایڑیاں رگڑے یا احتجاج کرے اس کا کچھ نہیں بننے والاہے،کیپٹن (ر)صفدر