متحدہ اپوزیشن کے احتجاجی جلسے میں پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا
لاہور ( این این آئی) متحدہ اپوزیشن کے مال روڈ پر منعقدہ جلسے میں ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار چل بسا ۔ بتایا گیا ہے کہ پرانی انار کلی کے پولیس اہلکار مظہر اقبال کو بیماری کے باوجود مال روڈ پر ہونے والے جلسے میں ڈیوٹی پر تعینات کیا گیا تھا ،دوران ڈیوٹی اہلکار کی… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن کے احتجاجی جلسے میں پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا