قاتلوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی، ویڈیو سی این جی سٹیشن پر لگے کیمروں میں محفوظ تھی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل چورنگی کے قریب پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئی ہے۔ ملزمان نے سیاہ جیکٹ اورہیلمٹ پہن رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نارتھ ناظم آباد کے علاقے لنڈی کوتل چورنگی کے قریب بارہ جنوری کی صبح پولیس اہلکار… Continue 23reading قاتلوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی، ویڈیو سی این جی سٹیشن پر لگے کیمروں میں محفوظ تھی