زینب قتل کیس حل ہونے کا دعویٰ مسترد،اعتزاز احسن نے شہباز شریف کو قاتل کا سہولت کار قرار دے دیا، اہم سوالات اٹھا دیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے قصور میں ریپ کے بعد قتل کی جانے والی زینب کے کیس حل ہونے کا وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ شہباز شریف کی پریس کانفرنس لغو اور بے ہودہ تھی ٗآٹھ بچیوں کے بہیمانہ قتل کے باوجود جشن منا… Continue 23reading زینب قتل کیس حل ہونے کا دعویٰ مسترد،اعتزاز احسن نے شہباز شریف کو قاتل کا سہولت کار قرار دے دیا، اہم سوالات اٹھا دیے