حکومت پنجاب آئندہ بجٹ میں فروغ تعلیم کے فنڈز میں مزید اضافہ کرئے گی،رانا مشہود
لاہور ( این این آئی)صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ اکیسویں صدی نالج اکانومی کی حکمرانی کا دوسرا نام ہے، حکومت پنجاب نے نالج اکانومی کی اس اہمیت کے پیش نظر اپنے دس سالہ دور اقتدار میں شعبہ سکول کو متواتر ترقی دے کر اس کا معیار جدید تقاضوں… Continue 23reading حکومت پنجاب آئندہ بجٹ میں فروغ تعلیم کے فنڈز میں مزید اضافہ کرئے گی،رانا مشہود











































