نواز شریف کے ساتھ مل کر ملکی معیشت بہتر کریں گے، جہانگیر ترین
ملتان (این این آئی)چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ مل کر ملکی معیشت کو بہتر کریں گے۔کارنر میٹنگ سے خطاب میں جہانگیر ترین نے کہا کہ ہم ملکی معیشت کو طاقتور بناکر لوگوں کو روزگار دیں گے۔انہوں نے کہا کہ حلقے کو پہلے سے بہت بہتر… Continue 23reading نواز شریف کے ساتھ مل کر ملکی معیشت بہتر کریں گے، جہانگیر ترین









































