ملک دشمنوں کا ایک اور گھناؤنا وار، چینی باشندوں پر حملہ، ایک چینی شہری ہلاک، دو افراد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
کراچی(این این آئی) کراچی کے علاقے ڈیفنس زمزمہ میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے چینی شہری ہلاک جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے زم زمہ میں سفید رنگ کی کارنمبرBC-526پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 چینی باشندوں سمیت 3 افراد زخمی ہوئے، جنہیں… Continue 23reading ملک دشمنوں کا ایک اور گھناؤنا وار، چینی باشندوں پر حملہ، ایک چینی شہری ہلاک، دو افراد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل