ایف 16کا دور ختم ہوگیا،امریکہ کو گڈ بائے، پاکستان کے روس سے جدید ترین لڑاکا طیارے اورجدیداسلحہ کی خریداری کیلئے مذاکرات کی تصدیق،اہم ترین معاہدے پر دستخط ، بھارت میں صف ماتم بچھ گئی
ماسکو ( این این آئی)وفاقی وزیر وزیردفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان روس سے جدیدترین فوجی آلات خریدے گا،پاکستان طویل مدتی معاہدے کے تحتT-90ٹینکوں کی خریداری میں گہری دلچسپی رکھتا ہے،ایس یو۔35لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لیے مذاکرات ابھی ابتدائی مرحلے میں ہیں۔روسی خبر رساں ادارے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ایف 16کا دور ختم ہوگیا،امریکہ کو گڈ بائے، پاکستان کے روس سے جدید ترین لڑاکا طیارے اورجدیداسلحہ کی خریداری کیلئے مذاکرات کی تصدیق،اہم ترین معاہدے پر دستخط ، بھارت میں صف ماتم بچھ گئی











































