عمران خان کی تیسری شادی، رخصتی کب ہو گی، ولیمہ کب ہو گا، شرکت کیلئے کس کس کو دعوت دی جائے گی، اعلان کر دیا گیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی روحانی پیشوا بشریٰ مانیکا سے باقاعدہ شادی کر لی،نکاح کی تصاویر بھی سامنے آگئیں، نکاح کی تقریب لاہور میں بشریٰ مانیکا کے گھر پر انجام پائی،عمران خان اور بشریٰ مانیکا کا نکاح پی ٹی آئی کے کور کمیٹی کے رکن مفتی سعید نے پڑھایا… Continue 23reading عمران خان کی تیسری شادی، رخصتی کب ہو گی، ولیمہ کب ہو گا، شرکت کیلئے کس کس کو دعوت دی جائے گی، اعلان کر دیا گیا