احد چیمہ کیخلاف اب تک جو کچھ ہوا وہ تو کچھ بھی نہیں کیونکہ،نیب نے ناقابل یقین قدم اٹھالیا
اسلام آباد(آن لائن)احدچیمہ کے اثاثوں کی چھان بین کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین نیب نے احدچیمہ کے خلاف باضابطہ انکوائری کی منظوری دے دی،امیگریشن ڈیپارٹمنٹ سے 3سال کا سفری ریکارڈ طلب کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب نے احد چیمہ کا سفری ریکارڈ امیگریشن ڈیپارٹمنٹ سے طلب کرلیا ہے کہ3سال کا… Continue 23reading احد چیمہ کیخلاف اب تک جو کچھ ہوا وہ تو کچھ بھی نہیں کیونکہ،نیب نے ناقابل یقین قدم اٹھالیا