2018ء کے انتخابات میں عوام ترقی اورخوشحالی کو ووٹ دیں گے‘شہبازشریف
لاہور(ا ین این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے 22کروڑ عوام جھوٹ اورالزام تراشی کی منفی سیاست پسند نہیں کرتے وہ ترقی اورخوشحالی چاہتے ہیں ۔2018ء کے انتخابات میں عوام ترقی اورخوشحالی کو ووٹ دیں گے۔جھوٹ اورالزام تراشی کی سیاست اپنی موت آپ مرجائے گی۔پاکستان کی ترقی کا سفرجاری… Continue 23reading 2018ء کے انتخابات میں عوام ترقی اورخوشحالی کو ووٹ دیں گے‘شہبازشریف