میرے پاس شریفوں کا مکو ٹھپنے کیلئے اتنا کچھ موجود ہے کہ۔۔ پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے بڑا دھماکہ کر ڈالا۔۔ اسلام آبادسے جاتی امرا تک ہلچل مچا دی
اسلام آ با د (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اور مریم نواز کی رابرٹ ریڈلے کے احتساب عدالت میں بیان کے بعد واجد ضیا بھی میدان میں آگئے ہیں۔ پانامہ کیس کی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کا کہنا ہے کہ کسی قسم کا دبائو قبول کئے بغیر کام کیا، نواز شریف اور شریف خاندان… Continue 23reading میرے پاس شریفوں کا مکو ٹھپنے کیلئے اتنا کچھ موجود ہے کہ۔۔ پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے بڑا دھماکہ کر ڈالا۔۔ اسلام آبادسے جاتی امرا تک ہلچل مچا دی