چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب میں شکست کے بعد ن لیگ کا اہم ترین اجلاس، پارٹی صدارت کے معاملے کا بھی ڈراپ سین،فیصلے کی گھڑی آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس (آج) منگل کو کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہوگا۔ مسلم لیگ (ن) سے جاری بیان کے مطابق دوپہر بارہ بجے ہونیوالے اجلاس میں پاکستان کے چاروں صوبوں، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مرکزی کونسلرحضرات شرکت کرینگے ۔ اعلامئے… Continue 23reading چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب میں شکست کے بعد ن لیگ کا اہم ترین اجلاس، پارٹی صدارت کے معاملے کا بھی ڈراپ سین،فیصلے کی گھڑی آگئی