4ہزار پاکستانی غیرملکیوں کے حوالے کرنے کا الزام مسترد،صرف القائدہ کے کتنے غیرملکی جنگجو امریکہ کے حوالے کئے؟ پرویزمشرف کا ردعمل بھی سامنے آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ سید پرویز مشرف نے اپنے دوراقتدار میں کوئی بھی پاکستانی غیرملکیوں کے حوالے نہیں کیا۔ لاپتہ افراد سید پرویز مشرف کے کھاتے میں ڈال دینا مناسب نہیں ۔ سید پرویز مشرف اپنی کتاب میں واضح کرچکے ہیں کہ… Continue 23reading 4ہزار پاکستانی غیرملکیوں کے حوالے کرنے کا الزام مسترد،صرف القائدہ کے کتنے غیرملکی جنگجو امریکہ کے حوالے کئے؟ پرویزمشرف کا ردعمل بھی سامنے آگیا











































