500ڈالر سے زائد کالین دین کرنے والوں کے لئے بطور ریکارڈ شناختی کارڈ یا پاسپورٹ کی کاپی لازمی قرار دیدیاگیا،خلاف ورزی پر کیا ہوگا؟تفصیلات جاری
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منی لانڈرنگ کے خلاف بڑا ایکشن لیتے ہوئے ایکسچینج کمپنیوں کو 500ڈالر سے زائد رقم کے لین دین کا ریکارڈ رکھنے کی ہدایت کی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ایکسچینج کمپنیزکو پابند کر دیا گیا ہے کہ وہ ڈالر کی خرید و فروخت کرنے والے کی شناخت حاصل کریں… Continue 23reading 500ڈالر سے زائد کالین دین کرنے والوں کے لئے بطور ریکارڈ شناختی کارڈ یا پاسپورٹ کی کاپی لازمی قرار دیدیاگیا،خلاف ورزی پر کیا ہوگا؟تفصیلات جاری











































