(ن) لیگ نے انوشہ رحمن سے منہ موڑ لیا،پارٹی قیادت کے فیصلے پر سابق وفاقی وزیر ہکا بکا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن) نے سابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان کا نام پارٹی کی مخصوص نشستوں کی فہرست سے نکال دیا ، گزشتہ الیکشن میں ان کو خصوصی اہمیت حاصل تھی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) نے خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست جاری کی جس میں 27افراد کے… Continue 23reading (ن) لیگ نے انوشہ رحمن سے منہ موڑ لیا،پارٹی قیادت کے فیصلے پر سابق وفاقی وزیر ہکا بکا











































