سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے قریبی ساتھی نے مسلم لیگ (ن) کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی
نارووال(این این آئی)سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے قریبی ساتھی چوہدری سجاد مہیس نے مسلم لیگ (ن) کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے حلقہ پی پی 50 نار و و ا ل سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ یونین کونسل دھرگ میانہ سے منتخب چیئرمین چوہدری… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے قریبی ساتھی نے مسلم لیگ (ن) کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی











































