عائشہ گلالئی نے عمران خان کے بعد نواز شریف پر بھی سنگین ترین الزامات عائد کر دیے، سابق وزیراعظم کے بارے میں وہ کچھ کہہ ڈالا کہ ن لیگ کو چاہنے والوں کو آگ ہی لگا دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی کا سابق وزیراعظم میاں نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو دی گئی سزا کے حوالے سے کہنا ہے سزا بہت ہی منصفانہ دی گئی ہے۔ عائشہ گلالئی نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ نواز شریف اور اس کے خاندان… Continue 23reading عائشہ گلالئی نے عمران خان کے بعد نواز شریف پر بھی سنگین ترین الزامات عائد کر دیے، سابق وزیراعظم کے بارے میں وہ کچھ کہہ ڈالا کہ ن لیگ کو چاہنے والوں کو آگ ہی لگا دی











































