’’میں بے ہوشی کا ڈرامہ کرکے لیٹی رہی‘‘ کراچی میں سسر کے ہاتھوں داماد کا بہیمانہ قتل ، زخمی لڑکی نے ساری کہانی سنادی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گھریلو تنازع کے باعث پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک شخص قتل جبکہ خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق حملہ آور نے تیز دھار ہتھیار سے وار کیے جس کے نتیجے میں ایک… Continue 23reading ’’میں بے ہوشی کا ڈرامہ کرکے لیٹی رہی‘‘ کراچی میں سسر کے ہاتھوں داماد کا بہیمانہ قتل ، زخمی لڑکی نے ساری کہانی سنادی










































