اسحاق ڈار کی ریڈ وارنٹ کے ذریعے واپسی ،نگران حکومت نے اہم اعلان کردیا
لاہور ( این این آئی)نگران وفاقی وزیر قانون ، اطلاعات و نشریات سید علی ظفر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی ریڈ وارنٹ کے ذریعے واپسی کے معاملے کو قانون کے مطابق دیکھیں گے ،الیکشن کے التواء کا کوئی جواز نہیں ،پرامن ، صاف، شفاف اور بروقت انتخابات ہماری ذمہ داری ہے جسے پورا… Continue 23reading اسحاق ڈار کی ریڈ وارنٹ کے ذریعے واپسی ،نگران حکومت نے اہم اعلان کردیا











































