شادی تقریب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل، 5افراد زخمی
سرگودھا(این این آئی)شادی کی منعقدہ تقریب میں دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل اور 5افراد کو شدید زخمی کر دیا جن کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ کالاباغ کے موضع چغلان میں شادی کی منعقدہ تقریب میں دیرینہ دشمنی… Continue 23reading شادی تقریب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل، 5افراد زخمی