ثنا چیمہ ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت ،علاج کی کہانی کا بھانڈا پھوٹ گیا

26  اپریل‬‮  2018

ثنا چیمہ ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت ،علاج کی کہانی کا بھانڈا پھوٹ گیا

گجرات (آئی این پی )نواحی گاں منگووال میں مبینہ طور پر قتل ہونے والی پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثنا چیمہ کے علاج کی کہانی کا بھانڈا پھوٹ گیا اور نجی اسپتال نے ثنا کے داخل ہونے کی تردید کردی۔گجرات کے نواحی گاں منگووال میں مبینہ طور پر رشتے داروں کے ہاتھوں غیرت کے نام پر… Continue 23reading ثنا چیمہ ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت ،علاج کی کہانی کا بھانڈا پھوٹ گیا

لیگی حکومت کا بجٹ پیش کرنا پری پول ریگنگ کے مترادف ہے ٗشیریں مزاری

26  اپریل‬‮  2018

لیگی حکومت کا بجٹ پیش کرنا پری پول ریگنگ کے مترادف ہے ٗشیریں مزاری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 18۔2017 کا بجٹ پیش کرنے پر اعتراض کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ لیگی حکومت کا مینڈیٹ اب ختم ہوچکا ہے اور اس موقع پر بجٹ پیش کرنا پری پول ریگنگ کے مترادف ہے۔ایک انٹرویومیں تحریک انصاف… Continue 23reading لیگی حکومت کا بجٹ پیش کرنا پری پول ریگنگ کے مترادف ہے ٗشیریں مزاری

زرداری سے اتحاد کر کے نیازی نے نیا یو ٹرن لیا ،عوام کی خدمت انکے بس کی بات نہیں‘پرویز ملک

26  اپریل‬‮  2018

زرداری سے اتحاد کر کے نیازی نے نیا یو ٹرن لیا ،عوام کی خدمت انکے بس کی بات نہیں‘پرویز ملک

لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر و وفاقی وزیر محمد پرویز ملک اور صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ زرداری، عمران گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا ہے یہ کٹھ صرف کرسی کے حصول کیلئے کیا گیا ہے کیونکہ عوام کی خدمت ان کے بس کی بات نہیں،… Continue 23reading زرداری سے اتحاد کر کے نیازی نے نیا یو ٹرن لیا ،عوام کی خدمت انکے بس کی بات نہیں‘پرویز ملک

پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت میں جارحانہ پوسچر ڈیزاین کا نوٹس لینے کا مطالبہ

26  اپریل‬‮  2018

پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت میں جارحانہ پوسچر ڈیزاین کا نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (آئی این پی ) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو ہمارے ہمسایہ میں جارحانہ پوسچر ڈیزاین کا نوٹس لینا چاہیے،بھارتی قابض افواج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 4 نہتے کشمیریوں کو شہید کر دیا،بھارتی قابض افواج کٹھوعہ واقعہ کے ذمہ داران کے حق میں ریلیاں… Continue 23reading پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت میں جارحانہ پوسچر ڈیزاین کا نوٹس لینے کا مطالبہ

خواجہ آصف کی نا اہلی ، پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی آئین کے آرٹیکل 62اور 63کو کالا قانون قرار دیدیا

26  اپریل‬‮  2018

خواجہ آصف کی نا اہلی ، پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی آئین کے آرٹیکل 62اور 63کو کالا قانون قرار دیدیا

اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہاہے کہ آئین کا آرٹیکل 62 اور 63 کالا قانون ہے، خواجہ آصف کی نا اہلی کے پیچھے جنرل ضیاالحق کی مہربانیاں ہیں، ضیا الحق کی پالیسیوں نے کسی کو نہیں بخشا۔ جمعہ کو اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف کی نا… Continue 23reading خواجہ آصف کی نا اہلی ، پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی آئین کے آرٹیکل 62اور 63کو کالا قانون قرار دیدیا

کسی انسان کے آگے نہیں جھکوں گا،دن رات کھوج لگائو، ایک پیسے کی کرپشن بھی نکل آئی تو ۔۔شہباز شریف کا نیب کو کھلا چیلنج ،خود کو احتساب کیلئے پیش کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

26  اپریل‬‮  2018

کسی انسان کے آگے نہیں جھکوں گا،دن رات کھوج لگائو، ایک پیسے کی کرپشن بھی نکل آئی تو ۔۔شہباز شریف کا نیب کو کھلا چیلنج ،خود کو احتساب کیلئے پیش کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے کراچی کو کرچی کرچی کردیا اور یوٹرن خان نے خیبرپختونخوا کو اجاڑ دیا،پی ٹی آئی نے اورنج لائن ٹرین کو روکنے کی کوشش کی، لاہوروالو ترقی کا راستہ روکنے والوں سے بدلہ لینے کا وقت… Continue 23reading کسی انسان کے آگے نہیں جھکوں گا،دن رات کھوج لگائو، ایک پیسے کی کرپشن بھی نکل آئی تو ۔۔شہباز شریف کا نیب کو کھلا چیلنج ،خود کو احتساب کیلئے پیش کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

وفاقی بجٹ 2018-19، سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 2043ارب روپے مختص پنجاب، سندھ، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کو کتنا حصے ملے گا، قبائلی علاقوں کیلئے کتنی بڑی رقم رکھ دی گئی، تعلیم اور صحت پر کتنا خرچ کیا جائےگا؟ جانئے تفصیلات

فیصل آباد میں 7سالہ بچی جنسی درندگی کا شکار، باپ کی نشاندہی پر محلے داررکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرنے کے بجائے پولیس نے ایسا کام کر دیا کہ چیف جسٹس کو خود سامنے آنا پڑ گیا، فوری طور پر بڑا حکم جاری کردیا

پاکستان میں امیر ترین طبقہ اورغریب طبقہ اپنی آمدن کا کتنے فیصد خوراک پر خرچ کرتا ہے؟ عالمی بینک کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

26  اپریل‬‮  2018

پاکستان میں امیر ترین طبقہ اورغریب طبقہ اپنی آمدن کا کتنے فیصد خوراک پر خرچ کرتا ہے؟ عالمی بینک کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد ( آن لائن)غذائی افراط زر سے 80 فیصد پاکستانی متاثر ہوتے ہیں کیونکہ پاکستان کی 80 فیصد سے زائد آبادی کی یومیہ آمدنی 2 ڈالر سے بھی کم ہے۔ عالمی بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق معاشرہ کے امیر ترین طبقات اپنی آمدنی کا 10 تا 15فیصد حصہ خوراک پر خرچ کرتے ہیں… Continue 23reading پاکستان میں امیر ترین طبقہ اورغریب طبقہ اپنی آمدن کا کتنے فیصد خوراک پر خرچ کرتا ہے؟ عالمی بینک کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات