سی پیک کے تحت کروٹ ہائیڈروپاور پراجیکٹ پر کام کب تک مکمل ہوگا اور اس سے کتنے میگا واٹ بجلی ہوگی؟وزارت توانائی نے تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد (سی پی پی)وزارت توانائی نے بتایا ہے کہ کروٹ ہائیڈروپاور پراجیکٹ پر کام 2021 کے آخر تک مکمل ہو جائے گا، منصوبے سے 720میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی۔ وزارت توانائی کے مطابق یہ منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کاحصہ ہے اور اس پر مجموعی طورپر 1420ملین ڈالر لاگت آئے گی۔منصوبے کے لئے زمین… Continue 23reading سی پیک کے تحت کروٹ ہائیڈروپاور پراجیکٹ پر کام کب تک مکمل ہوگا اور اس سے کتنے میگا واٹ بجلی ہوگی؟وزارت توانائی نے تفصیلات جاری کردیں









































