ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

دھرنے میں ہنڈی کی ترغیب دینے والا آج اوورسیز پاکستانیوں کو بینکوں میں ڈالر بھیجنے کی اپیل کر رہا ہے، عمران خان کی تقریر پر ن لیگ کا ردعمل ایسی بات کہہ دی کہ کپتان کو کچھ کہنے کے قابل ہی نہ چھوڑا

datetime 20  اگست‬‮  2018 |

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک) پا کستان مسلم لیگ(ن) کے رہ نما سینیٹر ڈاکٹر آ صف کر ما نی نے کہا ہے کہ عمران خان کی ماضی کی تقریروں اور کل کی تقریر میں کوئی فرق نہیں تھا، فرق صرف اتنا تھا کہ اس دفعہ کنٹینر کی جگہ میز کرسی تھی،مسئلہ کشمیر کا ذکر نہ کر کے عمران خان کشمیریوں کی قربانیوں کو یکسر نظر انداز کر گئے،ماضی میں ھنڈی کی ترغیب دینے والا آج اوورسیز پاکستانیوں سے پاکستانی بینکوں میں ڈالر بھیجنے کی اپیل کر ر ہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…