مظفرآباد، بارش نے اپر گوجرہ کے علاقے میں ایک بار پھر تباہی مچا دی
مظفرآباد(این این آئی) بارش نے اپر گوجرہ کے علاقے میں ایک بار پھر تباہی مچا دی۔ ویسٹرن بائی پاس سے ملحقہ گلیوں میں بارشی پانی کی وجہ سے بہہ کر آنے والا ملبہ مٹی، کوڑا کرکٹ عوام علاقہ کے لیے سوہان روح بن گیا۔ پیدل چلنا ناممکن جب کہ اکثر لوگوں کے گھروں میں بارشی… Continue 23reading مظفرآباد، بارش نے اپر گوجرہ کے علاقے میں ایک بار پھر تباہی مچا دی











































