اہم سرکاری ادارے نے وزیر اعظم عمران خان کی سرکاری محکموں میں سادگی مہم کی دھجیاں اُڑا دیں،اسلام آباد کے مہنگے ترین ہوٹل میں کیا ہوتارہا؟ حیرت انگیز صورتحال
سلام آباد(آن لائن)وزارت اوورسیز کے ذیلی ادارے ،،ای او بی آئی،،نے وزیر اعظم عمران خان کی سرکاری محکموں میں سادگی مہم کی دھجیاں آڑا دی ہیں،اسلام آباد کے مہنگے ترین ہوٹل میں کانفرنس بلا کر لاکھوں روپے خرچ کر ڈالے۔فواد حسن فواد کے قریبی ساتھی اور سیکرٹری وزارت اوورسیز کے چہیتے چیئرمین ای او بی… Continue 23reading اہم سرکاری ادارے نے وزیر اعظم عمران خان کی سرکاری محکموں میں سادگی مہم کی دھجیاں اُڑا دیں،اسلام آباد کے مہنگے ترین ہوٹل میں کیا ہوتارہا؟ حیرت انگیز صورتحال











































