شریف فیملی کے خلاف نیب ریفرنسز ،فیصلے کی گھڑی آگئی
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف کے چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ (آج)پیر کو شریف فیملی کے خلاف نیب ریفرنسز میں توسیع کے حوالے سے سماعت کریگا ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف ریفرنسز کی سماعت کرنے والی احتساب عدالت کی ڈیڈ… Continue 23reading شریف فیملی کے خلاف نیب ریفرنسز ،فیصلے کی گھڑی آگئی











































