ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے غدار ڈاکٹر شکیل آفریدی کو راتوں رات اڈیالہ جیل سے کہاں منتقل کر دیاگیا؟بڑی خبر آگئی

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے غدار ڈاکٹر شکیل آفریدی کو اڈیالہ جیل سے ساہیوال جیل منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد آپریشن کے مرکزی کردار ڈاکٹر شکیل آفریدی کو آج صبح اڈیالہ جیل سے ساہیوال جیل منتقل کر دیاگیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پراسرار سرگرمیاں دیکھنے میں آئی ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق ان سرگرمیوں کا نتیجہ ایبٹ آباد آپریشن

کے مرکزی کردار ڈاکٹر شکیل آفریدی کی اڈیالہ جیل سے ساہیوال جیل منتقلی کی صورت میں سامنے آیا ہے ۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی نے امریکی سی آئی اے کی معاونت کی تھی اور اس پر القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کی مخبری کا بھی الزام ہے۔ پاکستانی عدالت سے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو 33سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے جس کے بعد سے وہ مختلف جیلوں میں اپنی قید کے دن کاٹ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…