ریٹرننگ افسر کو ہراساں کرنیوالا پی ٹی آئی امیدوار الیکشن کمیشن طلب، مقدمہ درج
رحیم یار خان (این این آئی)الیکشن کمیشن نے رحیم یار خان میں پی ٹی آئی امیدوار کی جانب سے ریٹرننگ افسر کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا جبکہ پولیس نے بھی امیدوار ممتاز مصطفی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے رحیم یار خان میں حلقہ این اے 171… Continue 23reading ریٹرننگ افسر کو ہراساں کرنیوالا پی ٹی آئی امیدوار الیکشن کمیشن طلب، مقدمہ درج