ایس این جی پی ایل کی گیس مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
اسلام آباد (این این آئی)اوگرانے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی گیس مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ترجمان اوگرا کی جانب سے ایس این جی پی ایل کی گیس مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل ہوگئی، جس کے بعد اوگرا اتھارٹی نے اسٹیک… Continue 23reading ایس این جی پی ایل کی گیس مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ