آپ باہر جا کراپنا علاج کروا سکتے ہیں؟انسداد دہشتگردی عدالت نے اہم سیاسی شخصیت کوسرپرائز دیدیا
کراچی (سی پی پی) انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیرپٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف دہشت گردوں کو مبینہ طور پر علاج اور طبی سہولیات فراہم کرنے سے… Continue 23reading آپ باہر جا کراپنا علاج کروا سکتے ہیں؟انسداد دہشتگردی عدالت نے اہم سیاسی شخصیت کوسرپرائز دیدیا











































