جناب شیخ صاحب!ہم منتظر ہیں آپ کچھ نیا کرکے دکھائیں!شیخ رشید نے جو وعدے کئے ہیں وہ کام ہم کر چکے!سعد رفیق نے وزیر ریلوے کی چالاکی پکڑ لی
لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے شیخ رشید کی چالاکی پکڑ لی، آن لائن بکنگ کی ایپ پہلے سے موجود، ریلوے کی ایک مرلہ زمین بھی ریوڑیوں کی طرح بانٹنے کی اجازت نہیں دینگے، آپ کچھ نیا کریں ، کچھ اچھا کریں، ہم منتظر ہیں، خواجہ سعد رفیق کا ٹویٹ۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading جناب شیخ صاحب!ہم منتظر ہیں آپ کچھ نیا کرکے دکھائیں!شیخ رشید نے جو وعدے کئے ہیں وہ کام ہم کر چکے!سعد رفیق نے وزیر ریلوے کی چالاکی پکڑ لی











































