9سال وفاقی وزیر رہنے والی اہم سیاسی شخصیت کو گورنر بلوچستان بنانے کی تیاریاں مکمل، نام سامنے آگیا
کراچی (این این آئی) سابق وفاقی وزیر کو بلوچستان کا نیا گورنر بنائے جانے کا امکان، سیاسی و سماجی حلقوں میں نام گردش کرنے لگا، باوثوق ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق صوبہ بلوچستان جہاں اب تک گورنر نہیں بنایا جاسکا ہے اب ایک موزوں نام سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وفاقی… Continue 23reading 9سال وفاقی وزیر رہنے والی اہم سیاسی شخصیت کو گورنر بلوچستان بنانے کی تیاریاں مکمل، نام سامنے آگیا











































