مالی معاوضوں سے متعلق الزامات،پاکستان نے افغان چیف ایگزیکٹو کے نائب ترجمان امید میسام کے مبینہ بیان کو مسترد کردیا ،انتباہ جاری
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے افغان چیف ایگزیکٹو کے نائب ترجمان امید میسام کے مبینہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسے تبصروں سے گریز کیا جائے جس سے پاک۔افغان دوطرفہ تعلقات میں تعاون کا موجودہ مثبت جذبہ مجروح ہو۔ ترجمان دفتر خارجہ نے منگل کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان… Continue 23reading مالی معاوضوں سے متعلق الزامات،پاکستان نے افغان چیف ایگزیکٹو کے نائب ترجمان امید میسام کے مبینہ بیان کو مسترد کردیا ،انتباہ جاری









































