گیس،جلی کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں،وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے واضح اعلان کردیا
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ حکومت برآمدی شعبے کی ترقی کے لئے ہر ممکن تعاون کرے گی۔ ٹیکس چوری میں ملوث افراد کی کوئی مدد نہیں کی جائے گی۔ جمعہ کو وزیر خزانہ… Continue 23reading گیس،جلی کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں،وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے واضح اعلان کردیا











































