لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے کی کوشش کرنے والے ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ،افسوسناک انکشافات
کراچی (این این آئی) جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے گلشن معمار فارم ہاوس میں لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار تین ملزمان کو17اگست تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیدیا ہے ہفتے کو تھانہ گلشن معمار کے پولیس افسر نے زیادتی اور اقدام قتل کے الزام میں… Continue 23reading لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے کی کوشش کرنے والے ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ،افسوسناک انکشافات