پاکستان اگر ان تین شعبوں پر توجہ دے تو پاکستان کو ایک بڑی معاشی طاقت بننے سے کوئی نہیں روک سکتا،ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے بڑا دعویٰ کردیا
کراچی (این این آئی) معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ ترقی یافتہ قوموں کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہاں پر بے ایمانی،نقل کلچر،اقرباپروری اور سفارش نہیں ہیں۔ دنیا بہت تیزی سے ترقی کررہی ہے ہمیں عصر حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم فراہم کرنے کی ضرورت ہے،ہمارا تعلیمی نظام… Continue 23reading پاکستان اگر ان تین شعبوں پر توجہ دے تو پاکستان کو ایک بڑی معاشی طاقت بننے سے کوئی نہیں روک سکتا،ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے بڑا دعویٰ کردیا











































